NPG Media

امریکہ نے بنگلہ دیش، چین سمیت متعدد ممالک پر پابندیاں لگا دی

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکہ نے چین، بنگلہ دیش، میانماراور شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ نے چین،بنگلہ دیش، میانمار اور شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جبکہ ایک چائینز کمپنی کو بھی سرمایہ کاری کی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔
امریکی حکومت نے انسانی حقوق کے دن انسانی حقوق کی پامالیاں کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal