NPG Media

جن لوگوں نے کرپشن کی ان سے کسی قسم کی کوئ بات نہیں ہو گی، عمران خان

میانوالی:(این پی جی میڈیا)وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر این ار او نہ دینے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری پہلی ترجیح تعلیم ہے میں نے اقتدار میں آنے سے پہلے نمل یونیورسٹی بنائ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر کرپشن کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئ بات نہیں ہو گی۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائ ہوئ لیکن 2،3 ماہ تک عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی تو پاکستان میں بھی مہنگائ میں کمی آئے گی

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin