NPG Media

اسد عمر اور بلاول بھٹو میں کیا رشتہ ہے؟

کراچی:(این پی جی میڈیا) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستانی پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین بلاول بھٹو بیٹا آپ کو مزید کتنا ٹائم چاہیے۔
اسد عمر نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ 50 سال سے سندھ پر حکومت کر رہے اور اس وقت بھی باتیں ہی کر رہے ہو کیونکہ آپ کی حکومت نے سندھ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin