NPG Media

پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان لفظی جنگ شروع

فائل فوٹو

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی جنگ شروع۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بارے میں سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان کے پر اب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں آصف علی زرداری کے بیان پر انتہائ افسوس ہوا۔ انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کا نوازشریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے، ‏میاں صاحب کی پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی۔
واضح رہے کہ NA-133 کے میں ن لیگی امیدوار شائستہ پرویز ملک کی جیت کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ میاں صاحب نے اقتدار میں آنے کے بعد یہ حلقہ چھوٹا کر دیا تھا جس کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئ۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم اقتدار میں آ کر دوبارہ اس حلقے کو بڑا کر دیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin