NPG Media

ڈھاکہ: ساجد علی نے بنگلہ دیش کو فالو آن کے دہانے پر پہنچا دیا

ڈھاکہ:(این پی جی میڈیا) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلر ساجد علی کی تباہ کن بولنگ نے بنگلہ دیش کو فالو آن کے دہانے پر پہنچا دیا۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے چوتھے روز پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کر دی تھی۔
بنگلہ دیش نے بیٹنگ کرتے ہوئے دن کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے ساجد علی نے 6 وکٹیں حاصل کی جبکہ بنگلہ دیش کا ایک بیٹسمین رن آؤٹ ہوا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal