NPG Media

کراچی کی عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) نیپرا نے کراچی کی عوام پر بجلی بم گرا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کی عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin