NPG Media

متحدہ عرب امارات فرانس سے رافیل طیارے خریدے گا

دبئ:(این پی جی میڈیا) متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کی خرید و فروخت کا معاہدہ طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اور فرانس کی حکومت کے درمیان رافیل طیاروں کی خرید و فروخت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق فرانس 2027 تک امارات حکومت کو 80 رافیل لڑاکا طیارے بنا کر دے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal