NPG Media

معروف بھارتی گلوکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کر لی

ممبئ:(این پی جی میڈیا) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ شالملی کھولگھڑے نے اپنے مسلمان دوست فرحان شیخ سے 22 نومبر کو شادی کر لی۔ گلوکارہ نے اپنی انسٹا گرام سٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی۔
خیال رہے کہ شالملی کھولگڑے کے سپر ہٹ گانوں میں بلم پِچکاری، لت لگ گئی، بے بی کو بیس پسند ہے اور دارو دیسی سمیت کئی گانے شامل ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal