NPG Media

اومنی کرون وائرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ، لاک ڈاؤن کے مطلق اہم اعلان

ریاض: (این پی جی میڈیا) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومنی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا جس کے بعد سعودی حکومت نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی خبروں کی تردید کر دی۔
سعودی حکام کا کہنا تھا کہ وہ افریقی وائرینٹ کے بارے میں مکمل تحقیق کر رہے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal