NPG Media

بھارت نے افغانستان میں سفارتخانہ بند کرنے کو غلطی قرار دیا

نئ دہلی:(این پی جی میڈیا) بھارتی وزیر خارجہ کے ایک اعلی عہددار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے افغانستان میں سفارتخانہ بند کرنے کو ایک بہت بڑی غلطی قرار دیا۔
وزیر خارجہ کے عہددار کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت افغانستان میں نئ حکومت کے آنے کے بعد باقی مملاک کی طرح اپنا سفارتخانہ ایک دفعہ پھر کھولنے پر غور کر رہی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal