NPG Media

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، عمران خان

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینا ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں بڑھتی ہوئ مہنگائ کی وجہ سے عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے شروع کیے گئے احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ 50 ہزار سے کم آمدنی والے گھرانوں کو ماہانہ 1 ہزار روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
عمران خان نے اجلاس میں کہا کہ عام آدمی کو ریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے اس لیے رجسٹریشن کا پروسس تیز کیا جائے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin