NPG Media

60 ارب ڈالر کے عوض آئ ایم ایف نے ہمارا سب کچھ لکھوالیا، گورنز پنجاب چوہدری سرور

لندن:(این پی جی میڈیا) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 60 ارب ڈالر قرضے کے عوض آئ ایم ایف نے ہمارا سب کچھ ہی لکھوا لیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کی جانب سے عہدہ چھوڑنے یا سائیڈ لائن کیے جانے کی خبروں میں کوئ صداقت نہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin