NPG Media

عوام پولیس پر بے جا نتقید نہ کرے، شیخ رشید

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عوام پولیس پر بے جا تنقید نہ کرے بلکہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس ایک بہترین پولیس فورس ہے،ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں جتنے مظاہرے ہوتے ہیں اتنے تو لندن کے ہائیڈپارک میں بھی نہیں ہوتے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin