NPG Media

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ہارڈ ہٹنگ اوپنر کو شامل کرنے کا امکان

لاہور: (این پی جی میڈیا) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستانی تھنک ٹینک نے ہارڈ ہٹنگ اوپنرز کی جوڑی کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق رواں ماہ پاکستان اور ویسٹ انڈٰینز کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں پاکستانی تھنک ٹینک سینئر کھلاڑیوں کو ریسٹ دینے پر غور کر رہا ہے۔
معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ہارڈ ہٹر اوپنر شرجیل خان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی جبکہ احمد شہزاد کو ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی میچز میں موقع دینے کا امکان ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin