NPG Media

این سی او سی کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسی نیشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا فیصلہ کرتے ہوئے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے ویکسی نیشن پر زیرو ٹالرنس کا فیصلہ کرتے ہوئے ویکسی نیشن نے کروانے والوں افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق ویکسین کے لیے خصوصی مہم آج سے شروع کردی گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin