NPG Media

تیاری کر لیں لاہور میں ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے

لاہور: مضرصحت اسموگ سے نمٹنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے لاہور شہر میں ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسموگ کے سلسلے میں دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ تیاری کر لیں ہو سکتا ہے ائیر کوالٹی کو بہترکرنے کے لیے لاک ڈاؤن لگانا پڑ جائے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin