NPG Media

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو فنڈنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM ) پر انتخابات کروانے کی صورت میں ہی ملیں گے۔
تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر انتخابات کا قانون بن چکا ہے اور اسی پر آئیندہ ہونے والے انتخابات ہونے چاہیے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin