NPG Media

کرونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائ خطرناک ہے، اسد عمر

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے کرونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہایت خطرناک ہے اور پاکستان بھی اس سے متاثر ہو گا۔
اسد عمر نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے ویرینٹ سے بچاؤ کا ایک ہی حل ویکسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 5 کروڑ پاکستانیوں کو ویکسین لگائ جا چکی ہے جس کی وجہ سے کرونا پر بہت حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin