NPG Media

الیکشن کمیشن کا NA-133 میں الیکشن ملتوی کرنے کا عندیہ

لاہور: ووٹ خریداری کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے NA-133 میں الیکشن ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی خریداری پر دائرہ کاری وسیع کرتے ہوئے رپورٹ کل تک جمع کروائ جائے گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ویڈیو کے سچا ثابت ہونے پر الیکشن کو ملتوی بھی کیا جا سکتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin