NPG Media

حارث راؤف کا برق رفتار یارکر، بیٹسمن درد میں کمی کے انجکشن لگوانے پر مجبور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ ختم ہو گیا مگر اس سے جڑے مختلف واقعات سامنے آنے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق کیوی اوپنر مارٹل گپٹل کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کے تیز رفتار یارکر کی وجہ سے مجھے شدید درد کا سامنا کرنا پڑا اور اپنے اگلے تمام میچوں میں مجھے درد میں کمی کے انجکشن لگا کر کھیلنا پڑے۔
واضح رہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران حارث رؤف نے تیز رفتار باولنگ کی تھی اور اسی میچ میں انہوں نے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مارٹن گپٹل کو یارکر کروایا تھا جو کہ ان کے پاؤں پر جا کر لگا تھا اور اس کی اگلی ہی بال پر کیوی اوپنر آوٹ ہو گئے تھے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin