NPG Media

مسئلہ کشمیر کا حل انتخابات نہیں، محبوبہ مفتی

سری نگر: (این پی جی میڈیا) مقبوضہ وادی کی سابقہ وزیر اعلی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے پرامن احتجاج سے مودی 3 سیاہ قوانین کو واپس لینے پر مجبور ہوئ جبکہ کشمیریوں کو تو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
محبوبہ مفتی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ مودی مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر مسئلہ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہیں۔ مودی حکومت اگر سیز فائر اور کرتارپور راہدری پر پاکستان سے بات کر سکتا ہے تو مسئلہ کشمیر پر کیوں نہیں کرتا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin