NPG Media

پاکستانی شاہینوں نے بنگلہ ٹائیگرز کو دھول چٹا دی

ڈھاکہ: (این پی جی میڈٰیا) پاکستانی شاہینوں نے بنگلہ ٹائیگرز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر کلین سویپ مکمل کر لیا۔
پاکستان کی طرف سے شاہ نواز دھانی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا اور اپنے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر وکٹ لے لی۔
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کے لیے 125 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر چوکا لگا کر جیت لیا۔ پاکستان کی طرف سے حیدر علی کو عمدہ بیٹنگ پر مین آف دی میچ کا انعام ملا جبکہ محمد رضوان کو مین آف دی سیریز کا انعام ملا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin