NPG Media

بھارتی حکومت کا انوکھا کارنامہ، ابھی نندن کو ایوارڈ سے نواز دیا

نئ دہلی: (این پی جی میڈیا) پاک فضائیہ کے ہاتھوں مار کھانے والے پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکومت نے اعلی ایواڈ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے MIG-21 کے پائلٹ ابھی نندن کو ویر چکرا ایوارڈ سے نواز کر اپنی جگ ہنسائ کروا لی۔
خیال رہے کہ ابھی نندن کو 27 فروری 2019 کو پاکستان فضائیہ کے جوانوں نے بنا کسی نقصان کے بھارتی پائلٹ کو مار گرایا تھا جبکہ بھارتی میڈیا نے حقائق کو توڑ موڑ کر بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابھی نندن نے پاکستانی F-16 طیارہ تباہ کیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin