NPG Media

پنجاب حکومت کا اسکولز ہفتے میں 3 دن بند کرنے کا اعلان

لاہور: (این پی جی میڈیا) پنجاب حکومت نے دھند اور بڑھتی ہوئ اسموگ کی وجہ سے لاہور بھر کے تمام سرکاری اور نیجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام سرکاری اورنجی اسکول 27 نومبر سے لیکر15 جنوری تک ہفتہ، اتوار اور سوموار کو بند رہا کریں گے جبکہ لاہور کے تمام نجی دفاتر بھی 3 دن بند رہا کریں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin