NPG Media

دنیا کے کرپٹ ترین لوگوں میں نواز شریف کا نام آیا، فواد چوہدری

فائل فوٹو

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کرپٹ ترین لوگوں میں نواز شریف کا نام آیا۔
تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم چلانے سے باز آ جائے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ شریف فیملی کسی موقعے پر بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی اور اب جج کی ویڈیو لیک کر رہی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin