NPG Media

تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی رہا

لاہور :(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
ٹی ایل پی کے ترجمان کے مطابق علامہ سعد کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد امیر ٹی ایل پی چوک یتیم خانہ پہنچ کر کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
یاد رہے کہ 12 اپریل 2021 کو علامہ سعد حسین رضوی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin