NPG Media

سعودی عرب امریکا سے 650 ملین ڈالرز کے ہتھیار خریدے گا

واشنگٹن: (این پی جی میڈیا) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تاریخ کی سب سے بڑی دیل طے پا گئ۔

غیر ملکی خبر رسا ادارے کے مطابق سعودی حکومت اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان اسلحے کی سب سے بڑی ڈیل طے پا گئ۔ امریکا سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فروخت کرے گا۔

پینٹاگون کے مطابق موجودہ اور آئیندہ کے خطرات کے پیش نظر امریکا ہتھیار فروخت کر کے سعودی عرب کی مدد کرے گا۔ پینٹاگون کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور دوست ممالک کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے ذریعے اس کی قومی سلامتی میں بھی معاون ہوگی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جارخانہ آپریشنز کی وجہ سے سعودی عرب کی امداد کرنے سے انکار کر چکے تھے جن میں ہتھیاروں کی فروخت بھی شامل تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal