NPG Media

شہباز شریف نے عمران خان پر طنز کے تیر برسا دئیے

لاہور: (این پی جی میڈیا) قومی اسمبلی میں قائد خزب اختلاف شہاز شریف نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر برسا دئیے۔

شہاز شریف نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں چینی کا ذخیرہ 15 دن کا باقی رہ گیا ہے اور ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئ ہے مگر ہمارے وزیر اعظم صاحب ٹی وی پر خطاب کرنے کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

شہباز شریف نے مہنگائ کے خلاف عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئ اور ریلیف متضاد چیزیں ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان نے کل عوام سے خطاب کے دوران ریلیف پیکج کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر پاکستان کے دو خاندان پاکستان سے لوٹی ہوئ دولت واپس لے آئیں تو میں چیزوں کی قیمتیں آدھی کر دوں گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin