NPG Media

امریکی صدر جوبائیڈن نے معافی کیوں مانگی؟

گلاسکو: (این پی جی میڈیا) امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماوں سے معافی مانگ لی۔ امریکی صدر نے سابقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر معافی مانگی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے گلاسکو میں موسیماتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہو رہی میٹنگ میں سابقہ امریکی صدر کے پیرس معاہدے سے دستبردار ہونے کی وجہ سے معافی مانگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے اس اقدام سے امریکہ بہت پیچھے رہ گیا۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میں نے صدارت کاحلف اٹھاتے ہی پیرس معاہدے میں شمولیت کا اعلان کیا تھا، امریکی عوام پانچ سال پہلے موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت سےآگاہ نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے امریکا میں بھی واضح اثرات نظر آرہے ہیں،

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal