NPG Media

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدے کے نقات سامنے آ گئے

 

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا)حکومتی ٹیم اور کالعدم تنطیم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کے بعد معاہدے کے چند نکات سامنے آ گئے جبکہ تحریری نکات جلد جاری کر دئیے جائیں گے۔

سامنے آنے والے نکات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے احتجاج آج ختم کر دیا جائے گا، احتجاج میں شامل افراد پر کسی قسم کی کوئ کاروائ نہیں کی جائے گی اور شرکاء پر امن طریقے سے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔

مذاکراتی ٹیم اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق ٹی ایل پی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کا فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin