NPG Media

شوکت ترین کی بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل کی سمری منظور

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) صدر پاکستان عارف علوی نے سابقہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور ممبر قومی اقتادی کونسل کی سمری منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق شوکت ترین جن کی چند دن پہلے بطور وزیر خزانہ مدت ختم ہوئ تھی اور ان کو مشیر خزانہ بنا دیا گیا تھا اب ان کی ممبر قومی اقتصادی کونسل کی سمری صدر پاکستان نے منظور کر لی ہے۔
صدر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت سمری منظور کرلی ہے جس کے بعد شوکت ترین وزیر خزانہ کے بجائے اب بطور مشیر قومی اقتصادی کونسل کے رکن رہیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin