NPG Media

متوقع ڈی جی آئ ایس آئ جنرل ندیم احمد انجم کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) متوقع ڈی جی آئ ایس آئ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاوس میں اہم ملاقات۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق متوقع ڈی جی آئ ایس آئ جنرل ندیم احمد انجم نے وزیر اعظم عمران خان سے بدھ کے روز اہم ملاقات کی لیکن اس ملاقات کی ابھی تک سرکاری سطح پر نہ ہی تصدیق اور تردید کی گئ ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ نئے ڈی جی آئ ایس آئ جنرل ندیم احمد انجم کے بارے میں نوٹیکفیشن جمعہ کے روز تک جاری کر دیا جائے گا۔
اس وقت جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں لیکن نئے ڈی جی آئی ایس آنے کے بعد وہ کور کمانڈر پشاور کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لینگے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin