NPG Media

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور: ( این پی جی میڈیا) ڈالر کے آگے پاکستانی روپیہ ڈھیر۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپیہ 49 پیسے مزید گر گیا جس کی وجہ سے ایک ڈالر 173 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔
ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا لیکن کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوکر 174 روپے 20 پیسے ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin