NPG Media

بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 200 تباہ

ممبئ: (این پی جی میڈیا) بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 200 تباہ۔ طیارے کا پائلٹ زخمی جس کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کا تربیتی طیارہ میراج 200 گر کا تباہ ہو گیا۔ طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے مدھیا پردیش کے ایک گاوں میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ کا پائلٹ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل جبکہ طیارہ گرنے کی وجہ سے کوئ بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ رہائشی علاقے سے ہوتا ہوا کھیتوں میں جا گرا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرکر تباہ ہوا ۔
ماہرین کی ٹیم حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کررہی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal