NPG Media

بڑھتی مہنگائ کو کنٹرول کرنے کا روڈ میپ تیار، عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) بڑھتی مہنگائ اور سخت عوامی رد عمل کے نتیجے میں وزیر اعظم عمران خان نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں عمران خان معشیت اورمہنگائ کے حوالے سے بات کریں گے اور مہنگائ کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلف دینے کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔
اجلاس میں حکومتی شخصیات کے علاوہ چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز بھی آن بورڈ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو سخت مہنگائ کی وجہ سے عوام کی مشکالات کا ادراک ہے اور وہ جلد سے جلد عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں اس لیے یہ اہم اجلاس بلایا گیا ہے۔
ملک میں بجلی کے بعد پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin