NPG Media

غیر جمہوریت پسند پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنا رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک اور ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں۔
شییخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو بدنام اور متنازع بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایسے لوگ غیر جمہوریت پسند ہیں اور ملکی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔
شیخ رشید کا مزید کہا کہ تمام مسائل اگلے ہفتے تک ختم ہو جائیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin