NPG Media

غیرت کے نام پر نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیا گیا

مظفر گڑھ(این پی جی میڈیا):مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں غیرت کے نام پر نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیا گیا۔
زخمی شہری کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔متاثرہ نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ غیرت کے نام پر پیش آئے واقعے سے پہلے 6 ستمبر کو پنچایت کے دوران وہ اپنی صفائی دے چکا تھا۔
پولیس نے یونس، یوسف، باقر اور ہاشم سمیت 6 افراد کے خلاف تھانہ کندائی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal