NPG Media

شوہر کے ظالمانہ تشدد کی وجہ سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق

اوکاڑہ (این پی جی میڈیا): نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت انتقال کرگئی۔

اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کےظالمانہ تشدد کی وجہ سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق ہو گئی، عارف نے اپنی بیوی شافیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، حالت غیر ہونے پر اسے ڈی ایچ کیو اسپتال لے جایا گیا جہاں تشدد کی وجہ سے مردہ بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد شافیہ بی بی بھی دم توڑ گئی۔
پولیس تھانہ ستگھرہ نے ملزم عارف کو گرفتار کر کےاس کے خلاف کاروائی شروع کردی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal