NPG Media

افغان یونیورسٹیز میں طلبہ و طالبات کے درمیان پردے کے ساتھ تعلیم کا آغاز کردیا گیا

افغانستان(این پی جی میڈیا):طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں تعلیم کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔
بعض کلاسز میں طلبہ اور طالبات کے مابین پر دہ لگایا گیا ہے۔ طلبہ و طالبات کے درمیان پردے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
جبکہ کابل، قندھار اور ہیرات میں طالبات کو الگ کلاسز میں پڑھانے یا کیمپس کے مخصوص مقامات تک محدود کرنے سے متعلق اطلاعات ملی ہیں۔
دوسری جانب طالبان کی جانب سے اس معاملے پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal