NPG Media

سردار علی خان کو نیا آئی جی پنجاب متعین کردیا گیا

لاہور(این پی جی میڈیا): راؤ سردار علی خان کو نئے آئی جی پنجاب کے عہدے پر فائز کردیا گیا۔
انعام غنی کو عہدے سے ہٹا کر سردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس کے عہدے سے ہٹا کر آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin