NPG Media

وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

Residents with their registration cards gather at a counter to receive a dose of coronavirus disease (COVID-19) vaccine at a vaccination center in Karachi, Pakistan June 9, 2021. REUTERS/Akhtar Soomro - RC20XN9Z1HZ8

لاہور(ائن پی جی میڈیا) وزارت قومی صحت نے نان ویکسینیٹڈ ملازمین کے خلاف ایکشن کا فیصلہ۔
وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ۔
وزارت صحت کے مطابق ملازمین کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئ تھی، ملازمین نے تاحال ویکسی نیشن نہیں کرائی۔ ملازمین آج ویکسی نیشن کرا کر سرٹیفکیٹ جمع کرائیں۔
نان ویکسینیٹڈ ملازمین 2 اگست سے غیر حاضر تصور ہوں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal