NPG Media

کراچی کو بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا سامنا ہے اور شہرکا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا

(این پی جی میڈیا)الیکٹرک کے 1900 میں 1400 فیڈر ٹرپ کرگوئے ہیں اور شہر کے مختلف علاقے، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، کلفٹن، ڈیفنس اور ایف بی ایریا مختلف بجلی کی فراہمی معطل، معطل اقبال، گلستان جوہر، اور صدر ملیریکہ میں بھی بجلی بند ہے۔
صبح کا کہنا ہے کہ ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹرپنگ کی وجہ سے کراچی کو بجلی کی فراہمی معطل ہے اور سیکٹر فیڈرز بند ہے۔
الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈسے آنا 500 کی ہائی ٹرسمیشن لائن میں خرابی ہوئی ہے، جس میں کراکی اور سندھ میں صبعض میں بجلی معطل ہو گئی ہے، بجلی کی فراہمی کی صورت حال پر قومی ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) سے باہر ہیں۔
دھر حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ حیسکو ریجن کے بھی 71 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے ہیں، مٹیاری،جامشورو،ٹنڈو الہٰ یار،سانگھڑ، ٹنڈو آدم،بدین،تھرپارکر،ٹنڈو محمد خان اورکوٹری میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہیکہ جامشورو میں این ٹی ڈی سی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گری ہے، جس کے باعث بجلی معطل ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 500 کے وی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گرنے سیحیسکو اور کے الیکٹرک کو فراہمی میں تعطل آیا ہے۔
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا کے کہ جامشورومیں این ٹی ڈی سی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گرنے سے سسٹم محفوظ رہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin