NPG Media

کراچی میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاری

(این پی جی میڈیا ) امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈیی ایم) کا سربراہی اجلاس جاری ہے۔
پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کے بغیر کل کراچی میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی، جلسے کی تیاریوں اور اپوزيشن کی حکمت عملی کیلیے ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف شریک ہیں جبکہ نواز شریف اور مریم نواز ویڈيو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف پی ڈی ایم کے کل کے کراچی میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں۔
کراچی میں موجود شہباز شریف سابق گورنر سندھ مرحوم ممتاز بھٹو کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin