NPG Media

سرحد پر حالات کنٹرول، بھارت نے افغانوں میں زہر بھرا، میجر جنرل بابر افتخار

(این پی جی میڈیا)
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں 15 اگست کے بعد تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے،
کوئی نہیں جانتا افغانستان کے حالات کب اور کیسے نارمل ہوں گے۔افغانستان کی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، دیکھنا ہو گا کہ وہاں کیسی حکومت بنتی ہے۔
افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال غیر متوقع تھی
،پاکستان نے بارڈر کو محفوظ بنانے کے لیے پہلے ہی اقدامات اٹھانا شروع کر دیئے تھے
سرحد پر نقل و حمل کو پہلے ہی کںٹرول کر لیا تھا۔سرحد کی پاکستانی سائیڈ مکمل طور پر محفوظ ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے وہ اقدامات کیے جو پاک افغان بارڈر کیلئے بہترین تھے۔کئی بار افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں نے پاکستان میں آ کر پناہ لی، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے حد قربانیاں دی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin