NPG Media

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

(این پی جی میڈیا )
اسلام آباد:  احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ احسان مانی نے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کرسکتا۔

رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا۔

یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ کے لیے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے لیے مضبوط امیدوار خیال کیے جارہے تھے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin