NPG Media

وزیراعظم کی پنجاب میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات پرسخت اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم نے خواتین کے تحفظ وہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنرہاؤس لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اورآئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، خواتین کے تحفظ، قبضہ مافیا اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم نے خواتین کے تحفظ اور ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کے لئے سخت سے سخت سزا یقینی بنائی جائے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin