NPG Media

کاروبار میں آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں،رزاق داود

اسلام آباد(این پی جی میڈیا):مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنی ہوں گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔

رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جو 2 سال پہلے نہیں تھا۔ معیشت درست سمت میں جا رہی ہے اور ہم بہتر اقدامات کررہے ہیں۔ برآمدات کو بڑھانے کیلئے کیے جانے والے اقدامات میں کامیاب ہوئے۔

مشیر تجارت نے کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے کورونا پر قابو پایا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin