NPG Media

شاہین کی 6 وکٹیں، پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 150 رنز پر ڈھیر

(این پی جی میڈیا)
شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کے سبب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 150 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔
پاکستان نیٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا جبکہ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ پر 49 رنز بنائے۔
329 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 49 رنز اسکور کرلیے،میزبان ٹیم کے اوپنر کائل پاویل 23 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے جبکہ کپتان کریگ بریتھ ویٹ 17 اور الزاری جوزف 8 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin