NPG Media

راشد منہاس بہادری کی لازوال داستان ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(این پی جی میڈیا): شیخ رشید نے کہا ہے کہ راشد منہاس نے کم عمری میں ہی اپنی جان دیکر بہادری اور وطن سے محبت کی لازوال داستان بنا ڈالی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، ‏ہمیں اپنے تمام شہیدوں پر فخر ہے کہ جن کی لازوال قربانیوں سے پاکستان قائم ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin