NPG Media

بزنس مین کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ماڈل افرا خان گرفتار

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل افرا خان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق ماڈل افرا خان پر ایک بزنس مین کو بلیک میل کرنے کا الزام ہے، ماڈل گرل بزنس مین سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگ رہی تھی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افرا خان بزنس مین سے اب تک 3 لاکھ روپے ہتھیا چکی تھیں۔

حکام نے بتایا کہ سائبر کرائم ونگ نے ماڈل افرا خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal